Entries by admin

کئی سالہ تعلقات کاخاتمہ، پاکستان پر سنگین الزامات

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات ایک ہفتے یا ایک مہینے میں ختم نہیں ہو سکتے ہیں، تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے مسلم کمیونٹی ساجد تارڑ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستاناور امریکہ کے تعلقات بہت جلد معمول […]

امریکہ میں مقیم مسلمانوں کاڈیٹابیس بنایا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پیرس حملوں کے بعد ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا میں رہنے والے مسلمانوں کا ڈیٹا بیس بنایا جائے۔مطالبے پر ان کی حریف ہیلری کلنٹن نے کڑی تنقید کی اور کہاکہ مسلمانوں کوتنہاکرنے والوں اوراسلام مخالف بات کرنے والوں کونہ سناجائے۔جنوبی کیرولائنا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے […]