پنجاب کو گالی بھی اور کلین سویپ کا خواب بھی؟

blank

نظیر کہوٹ

پی ٹی آئی پشتونوں اور سرائکیوں کی پارٹی جب کہ پپل پارٹی سندھیوں اور سرائیکیوں کی پارٹی ہے۔ق لیگ پنجاب کی اتل پارٹی ہے۔اے این پی کالا باغ ڈیم کو بم سے اڑانے والی پارتی ہے۔جماعت اسلام پنجابی زبان کی مخالف پارٹی ہے۔ایم کیو ایم اور پی ایس پی پنجاب

کا ٹارگٹ کرنیوالی پارٹیاں ہیں۔ٖغرض یہ کہ یہ سب پنجاب کو گالی دینے والی پارٹیاں ہیں۔پنجابیوں کو بلاول بھٹو کی پنجاب اور پنجابیوں سے نفرت کا حد دیکھنا ہو تو یو ٹیوب پر اس کا پورے بدن کا زور لگا کر شدید نفرت سے گلا پھاڑ کر پوری قوت سے نفرت انگیز نعرہ گھنوسوں گھنسوں صوبہ گھنسوں ضرور دیکھیں اور بار بار دیکھیں۔اگر یہی نعرہ شہباز شریف کراچی کے لئے لگا دے تو بلاول کا حال دیکھن والا ہوگا۔پنجاب سے نفرت کرنیوالی سیاسی پارٹیاں خاص کر عمرن خان ،بلاول اور زرداری پنجاب کو گالیاں بھی دیں۔پنجاب کی تقسیم کی سازش کے لئے نفرت کا پرچار بھی کریں اور پھر کلین سویپ کا خواب بھی دیکھیں۔کیا کہنے ہیں تمھارے

blank