
سرائیکی صوبہ کے ساتھ ساتھ کراچی صوبہ،ہزارہ صوبہ اور کالا باٖغ ڈیم کی بھی حمائت کرو

سرائیکی صوبہ کے ساتھ ساتھ کراچی صوبہ،ہزارہ صوبہ،فاٹا صوبہ ،کے پی کے میں سرائیکی صوبہ اور کالا باٖغ ڈیم کی بھی حمائت کرو
نظیر کہوٹ
سرائیکیوں کے غم میں بستر مرگ پر پڑے زرداری ،بلاول،عمران خان،اسفند یار ولی,جماعتیئے،ملا ڈیزل، گجراتیئے چوہدری،بابر حیوان،منظور وٹو،نذیر لغاری،عطااللہ عیسی خیلوی،شاہ محمود قریشی، ایم کیوایم,اردو میڈیا،اینکر ز ودیگرپنجاب دشمن سرائیکی بیلٹ میں بننے والے کالا باغ ڈیم کی بھی حمائت کریں.مخالفت کیوں کرتے ہیں۔ایسی منافقت خدا کی پناہ کہ سرائیکی صوبہ تو چاہئے لیکن سرائیکی صوبے کو خوشحال بنانے کی غرض سے سرائیکی بیلٹ میں تعمیر کیا جانیوالا کالا باغ ڈیم نہیں چاہیئے۔ پنجاب کی تقسیم کے بھارتی ایجنڈے سرائیکستان پر کام کرنے والے منافق .مفادپرست پنجاب دشمن ،مافیاز،نسلی ولسانی دہشت گرد ٹولے، رائٹ لیفٹ کے سامراجی گماشتے،سرائیکی صوبے کے تمام حامی لشکراور لشکری سرائیکی صوبہ کے ساتھ ساتھ مہاجر صوبہ، ہزارہ صوبہ اور فاٹا صوبہ یعنی مہاجرستان، ہزارستان، فاٹستان کی بھی حمائت کریں

Leave a Reply
Want to join the discussion?Feel free to contribute!